ساہیوال میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، مبینہ دہشت گرد گرفتار

ساہیوال میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، مبینہ دہشت گرد گرفتار فائل فوٹو ساہیوال میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، مبینہ دہشت گرد گرفتار

انسداد دہشت گردی فورس (سی ٹی ڈی) نے ساہیوال میں کارووائی کرتے ہوئےدہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔

سی ٹی ڈی کی جانب سے کیے جانے والے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) سے تعلق رکھنے والے مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلیا ہے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتارمبینہ دہشت گرد کی شناخت خرم علی کے نام سے ہوئی جس کے قبضے سے بارودی مواد برآمد کرلیا گیا ہے۔

سی ٹی ڈی کے تر جمان کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

install suchtv android app on google app store