گوجرانوالہ، شادی ہال کے باہر بچہ نالے میں جا گرا

گوجرانوالہ فائل فوٹو گوجرانوالہ

مکی روڈ پر شادی ہال کے باہر بچہ نالے میں گرگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق شادی ہال سے نکلتے ہوئے بچے کا پاؤں پھسلا اور وہ قریب ہی کھلے نالے میں جاگرا۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہےکہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا اور بچے کی تلاش جاری ہے۔

install suchtv android app on google app store