لالہ موسیٰ کے لنڈا بازار میں آگ، 200 دکانیں جل کر راکھ

لالہ موسیٰ کے لنڈا بازار میں آگ، 200 دکانیں جل کر راکھ فائل فوٹو لالہ موسیٰ کے لنڈا بازار میں آگ، 200 دکانیں جل کر راکھ

لالہ موسیٰ لنڈا بازار میں رات گے لگنے والی آگ پر مکمل طور پر قابو پا لیا گیا ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق ان کی 9 گاڑیاں اور 20 فائر ٹینڈرز نے آگ بجھانے میں مدد کی، آگ کی لپیٹ میں آ کر200 دکانیں، 2 گاڑیاں اور ایک رکشہ بھی خاکستر ہو گیا۔

رپورٹ کے مطابق آگ لگنے سے کروڑوں روپے مالیت کا نقصان ہوا۔

install suchtv android app on google app store