لاہور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع کے اسکولز 7 جون سے کھولنے کا اعلان

وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے 7جون سے لاہور سمیت دیگر اضلاع میں اسکول کھولنے کا اعلان کر دیا۔ فائل فوٹو وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے 7جون سے لاہور سمیت دیگر اضلاع میں اسکول کھولنے کا اعلان کر دیا۔

وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے 7جون سے لاہور سمیت دیگر اضلاع میں اسکول کھولنے کا اعلان کر دیا۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق این سی اوسی میں مشاورت ہوئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پنجاب کے 20 اضلاع میں 50 فیصد حاضری کی پالیسی پر عملدرآمد ہو گا۔

انہوں نے ہدایت کی کہ تعلیمی اداروں میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرایا جائے۔

install suchtv android app on google app store