مردان میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

مردان میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق فائل فوٹو مردان میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

مردان میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

زرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کاٹلنگ کے علاقے لندے شاہ میں پیش آیا، جان بحق افراد کی لاشیں ٹی ڈی ایچ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق جان بحق ہونے والوں میں 80 سالہ خان رضا، 60 سالہ زوجہ خان رضا اور 32 سالہ نورالبصر شامل ہیں۔

ریسکیوں 1122 کی میڈیکل ٹیم نے جان بحق افراد کو ٹی ڈی ایچ کاٹلنگ منتقل کر دیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کے موت کی تصدیق کر دی۔

واقعے بعد پولیس کا علاقے میں سرچ اپریشن جاری ہے۔ 

install suchtv android app on google app store