آزاد کشمیر ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی رجسٹریشن منسوخ کردی
آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے ن لیگ، پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی سمیت تمام سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن کو غیر آئینی و غیر قانونی قرار دے دیا اور بلدیاتی کونسلرز کو جاری تمام نوٹسز منسوخ کر دیے۔