گلگت بلتستان میں سیاحوں کیلئے کورونا منفی ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا

گلگت بلتستان میں سیاحوں کیلئے کورونا منفی ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا فائل فوٹو گلگت بلتستان میں سیاحوں کیلئے کورونا منفی ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا

گلگت بلتستان میں ماسک نہ پہننے والے کو 100 روپے جرمانہ دینا ہو گا جبکہ سیاحوں کے لیے بھی کورونا منفی ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔

گلگت بلتستان میں سیاحوں کے لیے بھی کورونا منفی ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا ہے، گلگت بلتستان کےداخلی راستوں پر اسکریننگ سائٹس بنائی جائیں گی۔

کورونا کیسز کی تعداد بڑھنے پر گلگت بلتستان میں اسکول بند کر دیے گئے ہیں جبکہ شام 6 بجے تک کمرشل سرگرمیوں کی اجازت ہو گی، ہفتہ اور اتوار کو کاروبار مکمل بند ہو گا، بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بھی دو روز بند رہے گی۔

install suchtv android app on google app store