گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے مزید 16 کیس سامنے آگئے

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے مزید 16 کیس سامنے آگئے فائل فوٹو گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے مزید 16 کیس سامنے آگئے

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 103 تک پہنچ چکی ہے۔ 

گلگت بلتستان کے صوبائی مشیر اطلاعات شمس میر کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے پر تشویش ہے۔

 مشیر اطلاعات نے عوام سے حفاظتی اقدامات پر 100 فیصد عمل درآمد یقینی بنانے کی تاکید کی اور کہا کہ عوام لاک ڈاون پر سنجیدگی سے عمل کریں اور اپنے گھروں میں رہیں۔ 

گلگت بلتستان حکومت نے کورونا کے سدباب کے لیے بہترین اقدامات کیے ہیں۔ لاک ڈاون پر عمل پیرا نہ ہونا کورونا وائرس کو اپنے گھروں پر منتقل کرنے کا مترادف ہوگا۔

install suchtv android app on google app store