صوبائی وزیر معدنیات گلگت بلتستان محمد شفیق انتقال کر گئے

صوبائی وزیر معدنیات گلگت بلتستان محمد شفیق انتقال کر گئے فائل فوٹو صوبائی وزیر معدنیات گلگت بلتستان محمد شفیق انتقال کر گئے

صوبائی وزیر معدنیات گلگت بلتستان محمد شفیق اسلام آباد میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

محمد شفیق گانچھے حلقہ تین مشہ بروم سے پاکستان مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر ممبر اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ آج صبح ایک جنازے میں شرکت کے لئے گھر سے نکلے اور نماز جنازہ پڑھتے ہوئے حرکت قلب بند ہونے سے زمین پر گر گئے جہاں انھیں فوری طور پر ہسپتال منتقیل کیا گیا۔

گلگت بلتستان کے سیاسی رہنماؤں اور مختلیف شعبے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے محمد شفییق کے ناگہانی موت پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔

مرحوم کا نماز جنازہ اسلام آباد کے مقامی مسجد میں ادا کی گئی جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

 

 

 

install suchtv android app on google app store