بلتستان يونيورسٹی کے طلباء کا ملٹری اکيڈمی کاکول مطالعاتی دورہ

بلتستان يونيورسٹی کے طلباء  ملٹری اکيڈمی کاکول مطالعاتی دورہ فائل فوٹو بلتستان يونيورسٹی کے طلباء ملٹری اکيڈمی کاکول مطالعاتی دورہ

بلتستان يونيورسٹی کے طلباء کی وفد کا پاکستان ملٹری اکيڈمی کاکول کا مطالعاتی دورہ ۔

 بلتستان يونيورسٹی کے طلباء کا وفد پاکستان ملٹری اکيڈمی کاکول اور ديگر اداروں کا مطالعاتی دورہ مکمل کرکے واپس پہنچ گئے ۔

گلگت بلتستان کے طلباء کے لئے پاک فوج کے تربیتی اداروں کی مطالعاتی دورے کے اہتمام اور انتظام اور اہتمام پاک فوج کی جانب سے کيا گيا تھا۔

 اس دورے کا مقصد نوجوانوں کو قومی تربیتی اداروں کا تعارف کرانا اور ان سے متعلق آگاہی پيدا کرنا تھا ۔

طلبہ نے پاک آرمی کے سينئر اور جونيئر آفيسران سےملاقاتيں بھی کی اور مختلف پيشہ ورانہ تربیتی سرگرميوں کا بھی مشاہدہ کيا ۔

install suchtv android app on google app store