لینڈ سلائیڈنگ کے سبب شاہراہ قراقرم ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند

لینڈ سلائیڈنگ کے سبب شاہراہ قراقرم ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند فائل فوٹو لینڈ سلائیڈنگ کے سبب شاہراہ قراقرم ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند

داسو کے قریب لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہ قراقرم ٹریفک کے لیے بند کردی گئی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ کی بندش سے کئی مسافرگاڑیاں پھنس کررہ گئی ہیں۔ مسافروں کا کہنا ہے کہ لینڈ سلائیڈنگ سے بسوں کو پتھرلگنے سے نقصان ہوا ہے۔

مسافروں کا کہنا ہے کہ لینڈ سلائیڈنگ کے مقام پرانٹرنیٹ سروس بھی نہیں۔ جس کی وجہ سے انھیں رابطہ کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

install suchtv android app on google app store