عبداللہ بیگ نے بتایا کہ اسلام آباد سےگلگت آتے ہوئے بابوسرٹاپ پر میری گاڑی خراب ہوگئی تھی، گاڑی ٹھیک ہونے کے بعد نیچے آنے تک شام ہوگئی تھی، ہم جل تھانے کے قریب پہنچے تو روڈ بلاک تھا۔