گلگت بلتستان میں جنگلات کی کٹائی تشویشناک حد تک بڑھ گئی
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ماحولیاتی تبدیلی کے اجلاس میں گلگت بلتستان کے ایڈیشنل سیکرٹری فاریسٹ ذید کی جانب سے پیش کی گئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ تین دہائیوں کے دوران صرف دیامر اور اس کے قریبی علاقوں سے تقریباً 40 لاکھ مکعب فٹ لکڑی…