بلاول بھٹو زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

 بلاول بھٹو زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا فائل فوٹو بلاول بھٹو زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے بتایا کہ معمولی علامات ہیں، گھر سے کام کررہا ہوں۔ پیپلزپارٹی کے فاوَنڈیشن ڈے پر ویڈیولنک کے ذریعے خطاب کروں گا۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے عوا م سے ماسک پہننے اوراحتیاط کی اپیل کی ہے۔

 

install suchtv android app on google app store