حکومت کی جانب سے جمعہ کوسرکاری چھٹی کا اعلان سامنے آگیا، مزید جانیے اس خبر میں

حکومت پنجاب فائل فوٹو حکومت پنجاب

حکومت کی جانب سے جمعہ کو بھی سرکاری چھٹی کا اعلان سامنے آگیا ہے۔

حکومت پنجاب نے سموگ کے باعث کل سرکاری اور پرائیوٹ سکول بند رکھنے کا اعلان کردیا۔

ذرائع کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن حکومت پنجاب نے کل سرکاری اور پرائیوٹ سکول بند رکھنے کا اعلان سموگ کے باعث کیا ہے، حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق 22 نومبر بروز جمعہ تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے، چھٹی کا اعلان فیصل آباد، گوجرانوالہ اور لاہور کے لئے کیا گیا۔

install suchtv android app on google app store