غفلت برتنے پر نیب کے تین افسران معطل

غفلت برتنے پر نیب کے تین افسران معطل فائل فوٹو غفلت برتنے پر نیب کے تین افسران معطل

نیب کے تین افسران کو فرائض میں غفلت برتنے پر معطل کر دیا گیا ہے۔ معطل افسران لاہور اور کراچی میں تعینات تھے۔

نیب کے تین افسران کو فرائض میں غفلت برتنے پر معطل کر دیاہے۔ معطل افسران میں ایڈیشنل ڈائریکٹر احمد ممتاز باجوہ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر علی ارسلان، اسسٹنٹ ڈائریکٹر فیصل منظور شامل ہیں۔ افسران میں سے دو کا تعلق لاہور اور ایک کا تعلق کراچی ہے۔ نیب کے تینوں افسران کے کیخلاف تاحال انکوائری جاری ہے۔

install suchtv android app on google app store