وزیراعظم عمران کی  ایران میں امام رضا علیہ السلام کے روضے پر حاضری

وزیراعظم عمران کی  ایران میں امام رضا علیہ السلام کے مزار پر حاضری فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا وزیراعظم عمران کی  ایران میں امام رضا علیہ السلام کے مزار پر حاضری

پاکستانی وزیراعظم عمران خان ایران کے دو روزہ دورے پر مشہد پہنچے جہاں انہوں نے مختصر قیام کیا، انہوں نے امام رضا علیہ السلام کے مزار پر خصوصی حاضری دی اور دعا مانگی۔

وزیر اعظم عمران خان ایرانی صدر حسن روحانی کی دعوت پر دورہ کر رہے ہیں جہاں وہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے بھی ملاقات کریں گے۔

install suchtv android app on google app store