یوسف مرزا وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے ذرائع ابلاغ مقرر

یوسف مرزا وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے ذرائع ابلاغ مقرر فائلل فوٹو یوسف مرزا وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے ذرائع ابلاغ مقرر

یوسف بیگ مرزا کو ذرائع ابلاغ کے بار ے میں وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کیاگیا ہے۔

کابینہ ڈویژن کی طرف سے اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، تقرری سات دسمبر 2018 سے کی گئی ہے اور یہ تقرری اعزازی حیثیت میں ہوگی۔

install suchtv android app on google app store