حاصل بزنجو کی ہارس ٹریڈنگ کی بات غلط ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

حاصل بزنجو کی ہارس ٹریڈنگ کی بات غلط ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان فائل فوٹو حاصل بزنجو کی ہارس ٹریڈنگ کی بات غلط ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ حاصل بزنجو کی ہارس ٹریڈنگ کی بات غلط

ہے۔ بلوچ عوام کو برا لگا۔کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلٰی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ باتوں کے پیچھے نہیں اپنے حقیقی نمائندوں کو چنیں۔ حاصل خان اپنے آپ کو جمہوریت کا چیممئین سمجھتے ہیں،

ہم نے کہا ہم اسمبلی نہیں توڑیں گے اور کسی پارٹی میں نہیں جائیں گے، اس پر ہم قائم ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہماری ٹیم آپس میں متحد ہے۔

install suchtv android app on google app store