وزیراعظم کی ایڈوائس پرصدرمملکت نےسی ڈی اے ترمیمی بل پردستخط کر دیئے۔ کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی ترمیمی بل 2025 کی منظوری کاگزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے۔ سی ڈی اے ترمیمی بل 2025سینیٹ سے 7 نومبر 2025 کو منظورکیاگیاجس کے بعد قومی اسمبلی نے سی ڈی اے ترمیمی بل 8دسمبر 2025کو بغیرکسی ترمیم کے منظور کرلیا۔
