مولانا فضل الرحمان نے حکومتی وفد سے ملاقات سے معذرت کر لی

مولانا فضل الرحمان نے حکومتی وفد سے ملاقات سے معذرت کر لی فائل فوٹو مولانا فضل الرحمان نے حکومتی وفد سے ملاقات سے معذرت کر لی

 حکومت 27 ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطے جاری رکھے ہوئے ہے۔

حکومتی وفد نے مولانا فضل الرحمان سے اس حوالے سے ملاقات کی خواہش ظاہر کی، تاہم مولانا فضل الرحمان نے ذاتی مصروفیات کے باعث ملاقات سے معذرت کر لی۔

 حکومتی ذرائع کے مطابق رابطے جاری رہیں گے تاکہ آئینی ترمیم پر سیاسی ہم آہنگی ممکن ہو سکے۔

install suchtv android app on google app store