مجھ پر جھوٹے مقدمات بنائے گئے تھے، یوسف رضا گیلانی
فائل فوٹو چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی
ٹڈاپ کیسز میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کرپشن 14مقدمات سے بری کر دیے گئے۔ عدالت سے باہر میڈیا سے گفتگو میں یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ مجھ پر جھوٹے مقدمات بنائے گئے تھے۔
جنھوں نے کیسز بنائے ان کا اتحادی ہوں، چھوڑ نہیں سکتا، حکومت کے اتحادی ہیں، فی الحال کوئی بات نہیں کرناچاہتا، ہم ان کے لیے دعا کریں گے جنھوں نے ایسا کیس بنایا۔