ایران سیز فائر کے پیچھے بھی وردی ہے، وفاقی وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ایران سیز فائر کے پیچھے بھی وردی ہے۔ وزیراعظم نے ایران سیز فائر میں وزیراعظم نے اہم کردار کیا، اللہ کی نصرت سےبھارت کیخلاف جنگ میں فتح نصیب ہوئی۔

ہم نے جوابی کارروائی میں بھارت کی شہری آبادی کو ہرگز نشانہ نہیں بنایا ، نہیں چاہتے تھے جنگ میں بھارت کے کسی سویلین کو نقصان ہو۔

install suchtv android app on google app store