آذربائیجان کے صدر الہام علیوف دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

آذربائیجان کے صدر الہام علیوف دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے فوٹو: سوشل میڈٰیا آذربائیجان کے صدر الہام علیوف دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

آذربائیجان کے صدر الہام علیوف دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔

آذر بائیجان کے صدر وزیرِ اعظم شہباز شریف کی دعوت پر پاکستان کے دورے پر پہنچے ہیں۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ہوئی اڈے پر آذربائیجان کے صدر کا استقبال کیا۔

صدر آذربائیجان صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقاتیں کریں گے۔ دونوں فریق دو طرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر بات چیت کریں گے۔

install suchtv android app on google app store