ایف بی آر افسران کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی

ایف بی آر فائل فوٹو ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے افسران کو سوشل میڈیا کے استعمال سے روک دیا گیا ہے۔

ایف بی آر کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ افسران میڈیا سے بات چیت اور ملاقات نہیں کرسکتے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ ایف بی آر صرف میڈیا کے سوالات کے جوابات دے سکتے ہیں۔

سرکلر میں کہا گیا ہے کہ ایف بی آر افسران ذاتی حیثیت میں سوشل میڈیا استعمال نہیں کرسکتے،

افسران کو سوشل میڈیا، روایتی میڈیا پر رائے دینے سے بھی روک دیا گیا ہے۔

 

install suchtv android app on google app store