ملک بھر میں 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان

ملک بھر میں 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان فائل فوٹو ملک بھر میں 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا۔

ملک بھر میں جمعہ 28 اور ہفتہ 29 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا، 9 اور 10 محرم الحرام پر سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت کا ملک بھر میں محرم الحرام کے دوران سیکورٹی کیلئے فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

کابینہ ڈویژن نے وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد محرم الحرام کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں محرم الحرام پر مجالس اور جلسے جلسوسوں کا انعقاد کیا جاتا ہے۔

install suchtv android app on google app store