حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا

حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا فائل فوٹو حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا

سندھ حکومت نے 27 دسمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ اس موقع پر صوبے بھر میں سندھ حکومت کے ماتحت تمام سرکاری ادارے بند رہیں گے۔

سندھ حکومت کی جانب سے 27 دسمبرکو بے نظیر بھٹو کی برسی کے سلسلے میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

اس موقع پر صوبے بھر میں سندھ حکومت کے ماتحت تمام سرکاری ادارے بند رہیں گے۔

install suchtv android app on google app store