مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف حج کرنے سعودی عرب جانے کے لیے لاہور ایئر پورٹ روانہ ہو گئیں۔ نواز شریف اتوار کی صبح لندن سے دبئی پہنچیں گے جہاں تین سے چار دن قیام کریں گے اور پھر حج کی ادائیگی کے لیے دبئی سے سعودی عرب جائیں گے۔