تاجکستان کے صدر امام علی رحمٰن 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

تاجکستان کے صدر سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے فائل فوٹو تاجکستان کے صدر سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

تاجکستان کے صدر امام علی رحمان 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔

وفاقی وزیرِ تجارت نوید قمر نے تاجکستان کے صدر امام علی رحمٰن کا اسلام آباد کے ایئر پورٹ پر استقبال کیا۔ اسلام آباد ایئر پورٹ پر تاجک صدر امام علی رحمٰن کو 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔

تاجکستان کے صدر امام علی رحمٰن دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان آئے ہیں۔ تاجک صدر کے دورے کے دوران اہم ملاقاتیں اور دو طرفہ معاہدوں پر دستخط ہوں گے۔

install suchtv android app on google app store