مفتاع اسماعیل کو فارغ کر کے اسحاق ڈار کو واپس لایا جا رہا ہے، شہباز گل

شہباز گل فائل فوٹو شہباز گل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے دعوی کیا ہے کہ مفتاع اسماعیل کو فارغ کر کے اسحاق ڈار کو واپس لایا جا رہا ہے۔

شہباز گل نے اپنے آفیشل اکاونٹ پر ٹوئٹ میں لکھا کہ مہنگائی اور ملکی معشیت کو ڈبونے کے تمام برے فیصلے کروانے کے بعد اب مفتاع اسماعیل کو فارغ کیا جا رہا ہے اور ان کی جگہ مشہور زمانہ اسحاق ڈار تشریف آ رہے ہیں۔

جنہوں نے پچھلی باری 33 ارب ڈالر ضائع کیے تھے ڈالر ریٹ کو جعلی طریقے سے کنٹرول کرنے کے لئے۔ یہ سکریٹری کا حصہ ہے مکمل تباہی۔

install suchtv android app on google app store