موسم گرما کی تعطیلات سے قبل اسکولوں کے اوقات کار تبدیل

موسم گرما کی تعطیلات سے قبل اسکولوں کے اوقات کار تبدیل فائل فوٹو موسم گرما کی تعطیلات سے قبل اسکولوں کے اوقات کار تبدیل

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیے گئے۔

سیکرٹری ایجوکیشن کے مطابق آئندہ ہفتے خطے میں شدید گرمی کی لہر آنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اسلام آباد میں 20 مئی سے اسکول کے اوقات کار ساڑھے 7 بجے سے ایک بجے تک ہوں گے۔

سیکرٹری ایجوکیشن نے مزید بتایا کہ نئے اوقات موسم گرما کی تعطیلات کے آغاز تک برقرار رہیں گے۔

install suchtv android app on google app store