حکومت اسٹیبلشمنٹ کی ناراضی کی وجہ سے گئی، فواد

فواد چوہدری فائل فوٹو فواد چوہدری

تحریک انصاف کے لاہور جلسے سے ایک روز پہلے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے توپوں کے رخ اسٹیبلشمنٹ کی طرف کردیے۔

ایک انٹرویو میں فواد چوہدری نے دعویٰ کیا کہ ان کی حکومت اسٹیبلشمنٹ کی ناراضی کی وجہ سے گئی۔

فواد چوہدری نے ان خیالات کا اظہار نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

install suchtv android app on google app store