پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے بعد پریڈ گراؤنڈ کچرے کا ڈھیر لگنے لگا

 پاکستان تحریک انصاف فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف

گزشتہ شب پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے بعد پریڈ گراؤنڈ اور اس کےاطراف میں کچرے کےڈھیر لگ گئے۔

گراؤنڈ میں پی ٹی آئی کارکنوں نےجہاں کھایا، کچرا بھی وہیں پھینکا جس کے بعد پریڈگراؤنڈکا گرین ایریا کچراکنڈی کامنظر پیش کرنےلگا۔

اس کے علاوہ کارکنوں نے پارٹی پرچم بھی کچرےکی نذرکردیے گئے جلسے کے بعد ایم سی آئی کورات گئےصفائی کی ذمہ داری سونپی گئی۔

install suchtv android app on google app store