وزیراعظم کا گوادر کا دورہ، فری زون فیز 2 سمیت کئی منصوبوں کا افتتاح کردیا

  • اپ ڈیٹ:
وزیراعظم کا گوادر کا دورہ، فری زون فیز 2 سمیت کئی منصوبوں کا افتتاح کردیا فائل فوٹو وزیراعظم کا گوادر کا دورہ، فری زون فیز 2 سمیت کئی منصوبوں کا افتتاح کردیا

وزیراعظم عمران خان نے گوادر میں فری زون فیز 2 کاسنگ بنیادرکھ دیا۔

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر پہنچے جہاں مصروف وقت گزارا۔

وزیراعظم نے فری زون فیز 2 کاسنگ بنیادرکھا۔ اس کے علاوہ پانچ فیکٹریوں، ایکسپو سینٹر اور ایگریکلچرل انڈسٹریل پارک کا افتتاح بھی کیا۔

مفاہمت کی یادداشتو ں پر دستخط کی تقریب میں بھی شرکت کی۔

install suchtv android app on google app store