بلوچستان میں تمام تعلیمی ادارے کل سے 23 مارچ تک بند

بلوچستان میں تمام اسکول اور جامعات کل سے 23 مارچ تک بند کردیے گئے فائل فوٹو بلوچستان میں تمام اسکول اور جامعات کل سے 23 مارچ تک بند کردیے گئے

بلوچستان میں تمام اسکول اور جامعات کل سے 23 مارچ تک بند کردیے گئے۔

نوٹیفیکشن کے مطابق تمام اسکول خطے میں موجودہ حالات کے پیش نظر بند کیے گئے ہیں۔

سیکرٹری کالجز کے مطابق بلوچستان کے تمام کالجز اور یونیورسٹیز بھی23 مارچ تک بند رہیں گی۔

محکمہ تعلیم نے بتایاکہ اسکول انرولمنٹ مہم اور ڈیجیٹل اسکول مردم شماری مقررہ شیڈول کے مطابق جاری رہےگی۔

install suchtv android app on google app store