بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسزنے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کرتے ہوئے دہشتگردوں کےٹھکانے کو مؤثرطریقے سے نشانہ بنایا۔ شدید جھڑپ میں فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد مارے گئے۔
