کوئٹہ میں سائنس کالج روڈ پر دھماکا، 3 افراد جاں بحق

 سائنس کالج کے بیرونی گیٹ کے قریب دھماکا فائل فوٹو سائنس کالج کے بیرونی گیٹ کے قریب دھماکا

کوئٹہ کے علاقے جناح روڈ پر سائنس کالج کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا ایک گاڑی کے قریب ہوا، دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہاہے، پولیس اور ریسکیو کا عملہ موقع پر موجود ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیاگیاہے اور واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

install suchtv android app on google app store