ماں بننے میں دشواری کا سامنا کیوں کرنا پڑتا ہیں ایک انتہائی تشویشناک خبر

ماں بننے میں دشواری کا سامنا کیوں فائل فوٹٓو ماں بننے میں دشواری کا سامنا کیوں

ماں بننے میں دشواری کا سامنا کرنے والی خواتین کو کئی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہیں۔ 

معروف برطانوی گائناکالوجسٹ نے ان تمام مفروضوں کو غلط قرار دیتے ہوئے ایک انتہائی سادہ سا اصول بتا دیا ہے, جس کے ذریعے خواتین فطری طور پر حاملہ ہو سکتی ہیں۔

سٹورٹ لیورے نامی اس ماہر ڈاکٹر نے اولمپیا لندن میں ہونے والے فرٹیلٹی شو میں بتایا کہ”عمررسیدہ خواتین کی طرف سے بتائے جانے والے ٹوٹکے محض باتیں ہیں۔

ان سے کسی خاتون کے حاملہ ہونے یا نہ ہونے پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔ خواتین کے حاملہ ہونے کے لیے ان کا ہفتے میں تین بار اپنے شوہر کے ساتھ ملاپ کرنا کافی ہے اور اس طریقے سے خواتین دو سال سے کم عرصے میں فطری طور پر حاملہ ہو جائیں گی۔“

ڈاکٹر سٹوٹ کا کہنا تھا کہ ”جتنے جوڑے بھی اولاد کی خواہش رکھتے ہیں ان میں سے ہر 10میں سے 9خواتین دو سال کے اندر فطری طور پر حاملہ ہو جاتی ہیں اور انہیں کسی ٹوٹکے یا دوا کی ضرورت نہیں ہوتی۔

ہم نے حال ہی میں 500ایسی خواتین پرتحقیق کی ہے جو آئی وی ایف کے ذریعے حاملہ ہوئیں۔ اس تحقیق میں ثابت ہوا ہے کہ اگر یہ خواتین ان ٹوٹکوں پر عمل کرتیں تو بھی یہ فطری طور پر حاملہ نہیں ہو سکتی تھیں،

install suchtv android app on google app store