وٹامن سی سیرم بنانے کا آسان طریقہ سامنے آگیا

وٹامن سی سیرم بنانے کا آسان طریقہ سامنے آگیا فائل فوٹو وٹامن سی سیرم بنانے کا آسان طریقہ سامنے آگیا

وٹامن سی جلد کی صحت کیلئے انتہائی مفید اور کارآمد ہے، اسے کلینزر، موئسچرائزر، لوشن، ماسک اور سیرم بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

صاف ستھری، گلابی، نکھری اور بے داغ جلد کون نہیں حاصل کرنا چاہتا، ایسی جلد کے حصول کے لیے مرد و خواتین ماہانہ ہزاروں روپے خرچ کرکے بھی مطمئن نظر نہیں آتے ہیں۔

وٹامن سی سیرم صرف چہرے کے لیے ہی فائدہ مند نہیں بلکہ یہ آپ کو سورج کے نقصانات سے بھی بچا سکتا ہے۔ یہ سیرم بازار میں بہت مہنگے دستیاب ہیں جس کو خریدنا ہر ایک کیلئے آسان نہیں۔ 

رپورٹ کے مطابق  وٹامن سی سیرم بنانے کا طریقہ بیان کیا، اس سیرم کی بازار میں قیمت 12سو سے ڈھائی ہزار تک ہے کیونکہ یہ سیرم جلد کے مسائل کیلئے بہت عمدہ اور مفید ہے۔

ماہرین صحت کے مطابق اس کی تیاری میں صرف چیزیں استعمال کرنی ہیں، دو گولی ’وٹامن ای، ایک چمچ لیموں، ایک چٹکی سے بھی کم ہلدی اور ایک چمچ ایلو ویرا جیل ان سن چیزوں کو اچھی طرح مکس کرکے ایک چھوٹی سی بوتل میں رکھ لیں،

اس سیرم کو روزانہ رات کو سونے سے پہلے ہاتھ پیر اور چہرے پر لگائیں، اس کے استعمال کے بعد آپ تمام سیرمز بھول جائیں گی۔

install suchtv android app on google app store