ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 2 مریض انتقال کرگئے

این آئی ایچ کے مطابق 48 مریضوں کی حالت نازک ہے۔ فائل فوٹو این آئی ایچ کے مطابق 48 مریضوں کی حالت نازک ہے۔

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 2 مریض انتقال کرگئے۔

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 2 مریضوں کا انتقال ہوگیا جبکہ 48 مریضوں کی حالت نازک ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے11 ہزار718 ٹیسٹ کئےگئے جن میں سے 75 کیسز کورونا مثبت رپورٹ ہوئے۔

این آئی ایچ کا مزید کہنا ہے کہ کورونا کے 48 مریضوں کی حالت نازک ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.64 ریکارڈ کی گئی۔

 

subscribe YT Channel install suchtv android app on google app store