وفاقی دارالحکومت , تمام یونین کونسلوں کوویکسی نیشن سینٹرزبنانے کا فیصلہ

وفاقی دارالحکومت ,  تمام یونین کونسلوں کوویکسی نیشن سینٹرزبنانے کا فیصلہ فائل فوٹو وفاقی دارالحکومت , تمام یونین کونسلوں کوویکسی نیشن سینٹرزبنانے کا فیصلہ

وفاقی دارالحکومت کی تمام یونین کونسلوں میں ویکسی نیشن سینٹرز کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق تمام یونین کونسلوں میں کھولنے جانے والے ویکسی نیشن سیٹرز بنیادی، دیہی مراکز صحت اور اسکولز میں قائم ہوں گے۔

اسلام آباد کی یونین کونسل چراہ، کرپا، تمیر، پنڈ بیگوال، بھمبر تراڑ، نور پور شاہاں، سید پور، ملپور، بہارہ کہو میں ویکسی نیشن سینٹرز قائم کیے جائیں گے۔

بنی گالہ، پھلگراں، راول، شہزاد ٹاؤن، سوہان، یو سی میرہ سمبل جعفر، گولڑہ شریف، سرائے خربوزہ، جھنگی سیداں، ترنول میں بھی ویکسی نیشن سینٹرز قائم کیے جائیں گے۔

 

install suchtv android app on google app store