پاکستان انٹرنیشنل سکرین ایوارڈز کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کردیاگیا۔
 
            		              		
                                          
                    
                                           
                     
تقریب کےلئے 24 ایوارڈز میں سے 22 نامزدگیوں کی فہرست جاری کردی گئی۔ بہترین فلم کیلئے نایاب، ٹیکسالی گیٹ اور عمرو عیار کو نامزد کیاگیاہے۔ پیسا ایوارڈز کی تقریب 22نومبر کو دبئی فیسٹیول ایرینا میں ہوگی۔