دو نوجوانوں کے قتل کیس میں سزا یافتہ ٹک ٹاکر مہک بخاری سے متعلق اہم پیشرفت

برطانیہ میں اپنی والدہ کے معاشقے کو پوشیدہ رکھنے کے لیے دو پاکستانی نژاد نوجوانوں کے قتل میں سزا پانے والی ٹک ٹاکر مہک بخاری کی سزا میں کمی کر دی گئی ہے۔ مہک بخاری، جو اس وقت اپنی والدہ نسرین بخاری کے ساتھ ستمبر 2023 سے جیل میں قید…

معروف اداکارہ نے سوشل میڈیا کو خیرباد کہہ دیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ علیزے شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے تمام تصاویر ڈیلیٹ کر دی ہیں۔ علیزے شاہ نے ایک ویڈیو پیغام میں بتایا کہ انہیں نہیں معلوم کہ وہ سوشل میڈیا پر کب واپس آئیں گی، تاہم وہ تصاویر دوبارہ واپس نہیں آئیں گی اور نہ…

ٹک ٹاک نے ایک اور زندگی نگل لی

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے دوران افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں 22 سالہ فرزانہ سر پر گولی لگنے سے جان کی بازی ہار گئی۔ پولیس کے مطابق واقعہ پہلوان گوٹھ میں پیش آیا، جب فرزانہ نے اپنے شوہر غلام مصطفیٰ سے کہا کہ وہ…

جنید جمشید کی شہادت سے متعلق بیٹے کا بڑ انکشاف

مرحوم جنید جمشید کے صاحبزادے سیف اللہ جنید نے اپنے والد کے ساتھ گزرے آخری لمحات اور یادگار باتوں کو مداحوں کے ساتھ شیئر کیا ہے۔ سیف اللہ جنید حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے، جہاں انہوں نے والد سے جڑی کئی یادیں، ان کے خیالات اور زندگی…

کیا فرح یوسف نے اقرارالحسن سے علیحدگی اختیار کر لی ہے؟

پاکستان کی معروف صحافی اور اینکر پرسن فرح یوسف نے حال ہی میں اپنے شوہر اقرار الحسن سے علیحدگی کی خبروں پر پہلی بار وضاحت پیش کی ہے۔ سوشل میڈیا پر کئی دنوں سے دونوں کے تعلقات کے خاتمے کی افواہیں گردش کر رہی تھیں، جنہیں فرح نے مسترد کر…
صفحہ 9 کا 955