سوشل میڈیا پر وائرل سعودی عرب کے 'اسکائی اسٹیڈیم' کی ویڈیو کی حقیقت سامنے آ گئی
سوشل میڈیا پر سعودی عرب کے ’اسکائی اسٹیڈیم‘ کی وائرل ویڈیو جعلی ثابت ہوئی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق یہ ویڈیو مصنوعی ذہانت سے تیار کی گئی تھی اور اسے غلط طور پر 2034 ورلڈ کپ کے اسٹیڈیم کا ڈیزائن سمجھ لیا گیا۔