ڈکی بھائی اورعروب جتوئی کی جوا تشہیر کیس میں اہم پیشرفت
جوئے کی ایپلی کیشنز کی سوشل میڈیا پر تشہیر کے کیس میں عدالت نے یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی کی اہلیہ، عروب جتوئی، کی عبوری ضمانت میں مزید توسیع کر دی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈاکٹر ساجدہ چوہدری نے عروب جتوئی کی ضمانت کی مدت مکمل ہونے پر…