ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی

ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی ہوئی ہے فائل فوٹو ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی ہوئی ہے

ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونا 8 ہزار 600 روپے سستا ہوا ہے۔

8600 روپےکمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونےکا بھاو 4 لاکھ 67 ہزار 762 روپے ہوگیا ہے۔

10 گرام سونےکی قیمت7 ہزار 373 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ ایک ہزار 30 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونےکی مالیت 86 ڈالر کم ہوکر 4 ہزار 454 ڈالر فی اونس ہے۔

install suchtv android app on google app store