روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی فائل فوٹو روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے،جس کے بعد 279 روپے 95 پیسے پر آ گیا ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت 281 روپےفی ڈالر پر برقرار رہی، جہاں طلب اور رسد کے فرق کے باعث نرخوں میں زیادہ تبدیلی نہیں دیکھی گئی۔

 ماہرین کےمطابق انٹربینک میں ڈالر کی کمی روپے پر وقتی دباؤ کم کرنے کا اشارہ ہے۔

install suchtv android app on google app store