روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدرمیں کمی

روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدرمیں کمی فائل فوٹو روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدرمیں کمی

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کی  کمی ہوئی،انٹربینک میں ڈالر 279.56 روپے سے کم ہوکر 279.55 روپے پر بند ہوا۔

ادھراوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 280.62 روپے پر برقراررہا۔جبکہ  یورو 88 پیسے سستاہوکر 331.90 روپے ، برطانوی پاونڈ 1.30 روپے سستا ہوکر 380 روپے پر آگیا۔

install suchtv android app on google app store