روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں کمی

روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں کمی فائل فوٹو روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں کمی

انٹربینک  میں ڈالر 3 پیسے سستا ہوگیا ، اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 280.45 روپے سے کم ہوکر 280.42 روپے پر بند ہوا۔

دریں اثنا ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 13 کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی ہوئی ہے، 13.32 کروڑ ڈالر کمی کے بعد ملکی زرمبادلہ ذخائر 21 نومبر تک 19.605 ارب ڈالر تھے۔

اعلامیہ کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر 92 لاکھ ڈالر اضافے سے 14.56 ارب ڈالر رہے، جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 14.24 ارب ڈالر کم ہوکر 5.04 ارب ڈالر رہے۔

install suchtv android app on google app store