پیٹرول کی قیمتوں کے حوالے سے عوام کے لئے اچھی خبر سامنے آگئی

پیٹرول کی قیمتوں کے حوالے سے عوام کے لئے اچھی خبر سامنے آگئی فائل فوٹو پیٹرول کی قیمتوں کے حوالے سے عوام کے لئے اچھی خبر سامنے آگئی

یکم جنوری کو اگلے 15روز کیلیے پٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کا امکان ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان 31دسمبرکو کیا جائے گا۔

یکم جنوری سے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 1.72روپے کمی متوقع ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں تقریباً ایک روپے لیٹر اضافے کا امکان ہے۔

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان 31دسمبرکو کیا جائے گا۔

install suchtv android app on google app store